19th Jan 2017 DMC Central Karachi Press Release

19th Jan 2017 DMC Central Karachi Press Release


DMC CENTRAL 100 DAYS CLEANING IN PROGRESS

GARBAGE FFROM BLOCK ‘I’ NORTH NAZIMABAD REMOVED

LIMITED RESOURCES IGNORED TO MAKE CLEANING A SUCCESS


Dated: 19th January, 2017

Karachi (   )  Hundred days cleaning movement as per instruction of the Mayor Karachi waseem akhtar is in progress in DMC Central. Chiarman DMC Central Rehan Hashmi has been busy day and night to keep the cleaning movement a succe. Meanwhile, the sanitation department, with the help of manpower and available machinery and vehicles, was busy in removing garbage from bloc ‘I’ North Nazimabad, here on Thursday. Garbage from the surroundings of Asghar Ali shah stadium and other areas of bloc ‘ I ’has been removed. Besides this lifting heaps of garbage and of filth from all selected UCs  is continue at its maximum. Although DMC Central  is facing shortage of facilities, resources , machineries and vehicles but the untirely efforts of Chairman Rehan hashmi , Vice Chairman Syed Shakir Ali and their team is making DMC Central cleaner than before. However, daily production of garbage adds more in the back log of the previous years garbage which certainly raise a question marks before the DMC administration asking how to remove the entire garbage in a short period of time when their capacity to remove th e garbage is considerably less than it is needed. However Rehan Hashmi is determined to do his job honestly and devotedly and ignoring the hurdles in the way of his success.
 




بلدیہ وسطی میں 100روزہ صفائی مہم تسلسل کے ساتھ جاری

ضلع وسطی ناظم آباد،لیاقت آباد کے مختلف علاقوں سے کوڑا کرکٹ صاف کردیا گیا

چیئرمین ریحان ہاشمی نے صفائی مہم کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹوں کو نظرانداز کردیا

مورخہ 19 ؍جنوری 2017ء ؁ 

کراچی ( ) میئرکراچی وسیم اختر کی ہدایت پر جاری 100روزہ صفائی مہم کے تسلسل میں بلدیہ وسطی ناظم آباد ،لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباداور دیگر علاقوں میں خصوصی صفائی مہم جاری ہے ۔ چیئرمین ریحان ہاشمی نے صفائی مہم کی کامیابی کے لئے وسائل کی کمی ، ضرورت کے مطابق مشینری اور گاڑیوں کا نہ ہونااور دیگر رکاوٹوں کو نظرانداز کرتے ہوئے جذبۂ خدمت اور عزمِ مسلسل کے ذریعے صفائی مہم کو جاری رکھا ہوا ہے۔ چیئرمین ریحان ہاشمی، وائس چیئرمین سید شاکر علی ، بلدیہ وسطی کے افسران اور کارکنان دن رات بلاتکان محنت کرتے ہوئے ضلع وسطی کو صاف و شفاف بنانے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ بلدیہ وسطی میں دستیاب وسائل برسوں کے جمع شدہ کوڑے کو جلد ٹھکانے لگانے کے لئے ناکافی ہیں ۔ فی الوقت روزآنہ کی بنیاد پر پیداہونے والے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر گذشتہ دور سے جمع شدہ کوڑے میں مزید اضافہ کررہاہے جبکہ کوڑا اُٹھانے کی گنجائش کم ہونے کی وجہ سے کوڑا کا جلد ختم ہونا ناممکن نظر آتاہے۔ تاہم ریحان ہاشمی کا عزمِ صمیم انہیں مسلسل جدو جہد میں مصروف رہنے پر مجبور کرتاہے جس کے سبب امید کی جارہی ہے کہ ضلع وسطی سے بہت جلد کوڑے کرکٹ کا اجتما ع ختم کردیا جائے گا۔ تاہم نارتھ ناظم آباد اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے اطراف سے کوڑا کرکٹ اُٹھوادیا گیا ۔ یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہئے کہ ہر گھر سے روزآنہ پھینکا جانے والے کوڑا کرکٹ بھی ٹنوں کی حساب سے جمع ہورہاہے جو پچھلے برسوں سے موجد کوڑے میں مزید اضافہ کا سبب بن رہاہے ۔ کوڑے کی مسلسل پیداوار ضلع وسطی کے ناکافی وسائل کے لئے مسائل پیداکررہے ہیں لیکن چیئرمین ریحان ہاشمی اورا نکی ٹیم ہر قسم کی رکاوٹ کو نظر انداز کرکے 100روزہ صفائی مہم کو کامیابی سے ہمکنارکرنے کے لئے انتھک محنت میں مصروف ہیں۔ 





19th Jan 2017 DMC Central Karachi Press Release