18th Feb 2017 DMC Central Karachi Press Release

18th Feb 2017 DMC Central Karachi Press Release


کراچی( ) چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی ،وائس چیئرمین سید شاکر علی ،یونین کونسل کے چیئرمینزاور وائس چیئرمینزنے سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے بلدیہ وسطی کے مرکزی آفس میں شہداء کے لئے دعائے مغفرت کی گئی کہ اللہ پاک شہداء کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور ان کے درجات کو بلند کرے ۔آمین



18th Feb 2017 DMC Central Karachi Press Release